PTI Archive

Friday 4 December 2015

لیگی ایم پی اے اقتدار کے نشے میں دھت ہوکر عوام کو بھول ہی گئے..چوہدری ظفر

تحریک انصا ف کے جلسہ میں جنرل کونسلر کے امیدوار چوہدری ظفر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ ایم پی اے اڑھائی سالہ دور اقتدار میں کوئی بھی ترقیاتی کام نہیں کرو اسکے اور اسمبلی میں خو اب خرگوش کے مزلے لینے میں مصروف رہے اگر آپ نے پھر سے ن لیگ کو کامیاب کیا تو پھر اگلے اڑھائی سال بھی کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوگا اس لیے بلدیاتی الیکشن میں صر ف اور صرف تحریک انصاف کے اُمیدواروں کو کامیاب کروائیں.جنرل کونسلر کے امیدوار چوہدری ظفر نے کہا کہ ن لیگ کی مایوس کن کارکردگی کی وجہ سے بیول شہر مسائل کا گڑھ بن چکا ہے مرکز صحت بیول میں ادویات کی قلت ،سرکاری سکولز میں اساتذہ کی کمی اور دیگر بے شمار مسائل کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
ہے لیکن لیگی ایم پی اے اقتدار کے نشے میں دھت ہوکر عوام کو بھول ہی گئے

No comments:

Post a Comment