PTI Archive

Friday 4 December 2015

چوہدری شفیق کا تحریک انصاف بیول کے جلسے میں خطاب

  
اہلیان بیول نے جلسہ میں بھرپور شرکت کر کے تحریک انصاف کے اُمیدواروں کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے اور یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ چوہدری نثار الحق کے ساتھ ہیں ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے بیول میں تحریک انصاف کے جلسہ کے بعد میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا چوہدری شفیق نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کے اُمیدوار برائے چیئرمین چوہدری نثار الحق مرحوم حاجی محمد نواز کے مشن پر عمل پیرا ہوکر عوام کی خدمت کا جذبہ لے کر سیاست کے میدان میں اُترئے ہیں جس کی بدولت روز بروز اُن کے چاہنے والوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور انشااللہ 05دسمبر کو وہ یو نین کونسل بیول سے کلین سویپ کریں گئے۔

No comments:

Post a Comment