PTI Archive

Friday 4 December 2015

5 دسمبر کو مسلم لیگ ن کی نوٹنکی کا ڈراپ سین ہے سیاست میں غرور اور تکبر کا کلچر کرنے والوں کو عوام مسترد کر دیں گئے.. حاجی محمد اسلم

New Page 1
5 دسمبر کو مسلم لیگ ن کی نوٹنکی کا ڈراپ سین ہے سیاست میں غرور اور تکبر کا کلچر کرنے والوں کو عوام مسترد کر دیں گئے.. حاجی محمد اسلم

حاجی محمد نواز کی لازوال قربانیوں کی بدولت یو سی بیول کی باشعور عوام چوہدری نثار الحق کو ووٹ دیں گے اور دھوکا دینے والی جماعت ن لیگ کو مسترد کر دیں گے آ ج یو سی بیول کی عوام نے ن لیگ کی طاقت کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا اور یہ ثابت کر دیا کہ یو سی بیول کی باشعور عوام بیول کو تحریک انصاف کا قلعہ تصور کرتی ہے ان خیالات کا اظہار حاجی محمد اسلم نےتحریک انصاف بیول کے جلسے میں ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کانھوں نے کہا کہ مسلم لیگ کی حکومت نے عوام کو مایوس کر دیا اور وہ آج امیدوار برائے چئیرمین چوہدری نثار الحق کو ووٹ دیں گئے جو حلقہ کی عوام کو مایو س نہیں کر ے گا مسلم لیگ کا منشور الزام تراشی ،جھوٹ اور دنگا فساد ہے 5دسمبر کو مسلم لیگ ن کی نوٹنکی کا ڈراپ سین ہے سیاست میں غرور اور تکبر کا کلچر کرنے والوں کو عوام مسترد کر دیں گئے مسلم لیگ ن کے جھوٹے بیان بازی کا مقابلہ سچائی کے جذبے سے کریں گے وہ انتخابات سے پہلے ہی شکتہ ہو چکے ہیں حاجی محمد اسلم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بیول کی اتنی بڑی تعداد میں سید راحت علی کے جلسے میں شرکت کرنا حاجی محمد نواز مرحوم کی دی گئی قربانیوں کا اعتراف ہے الیکشن میں شیر کے نشان کو شکت فاش دیں گے

No comments:

Post a Comment