PTI Archive

Monday 30 November 2015

جب سے چوہدری عابد صاحب نے بیٹنگ سنبھالی تب سے پی ٹی آئی کے سکورز میں بہت اضافہ ہوا

کم گو ہونا اچھی بات ہے لیکن وقت پر بولنا عقلمندی کی علامت ہے ۔کیونکہ میں جس عمر میں ہوں اس میں ہر وقت خود کو اپنے زاتی احتساب بورڈ کے سامنے رکھتا ہوں ، اور یقین جانو کہ ہمیشہ ایک نئی اچھائی پر عمل کرنے کی طاقت لے کر ۔
مگر میرا خیال ہے کہ زیارہ بولنے والے رونق ہوتے ہیں زندگی کی ۔کہ نہ خود مایوس ہوتے ہیں نہ کسی کو مایوس ہونے دیتے ہیں ۔کیونکہ آواز زندگی ہے اور خاموشی شاید زندگی کا دوسرا رخ ۔
زندگی کے اس رخ سے بہت خوفزدہ ہوں ۔ تو چلو باتیں کرتے ہیں ۔ اچھی اچھی باتیں ۔ کہ بس بولنا ہی زندگی کی علامت ہے ۔
کم کم بولتا ہے لیکن جب بولتا ہے تو یوں بولتا ہے ، ایسے بولنے والا نہ ہوتا تو یوکے سے نہ بلایا جاتا ، تول تول کر ، ایک ایک لفظ سوچ سمجھ کر ، یہ کھیلتا بھی ایسے ہی ہے بلکہ اس سے بھی بہت بہتر ، چودھری عابد ہفیال تحریک انصاف بیول کی الیکشن مہم میں شامل ہوگئے ،
بے شک جب سے چوہدری عابد صاحب نے بیٹنگ سنبھالی تب سے پی ٹی آئی کے سکورز میں بہت اضافہ ہوا کوئی شک نہیں بہت سلجھے ہوئے محتاط انداز میں کھیل کو سمجھ کر کھیلنا مجھے ذاتی طور پر یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ بلاشبہ اس مرتبہ چوہدری عابد صاحب کے ساتھ کام کر کے بہت کچھ سیکھنے کو ملا
باقی لوگ کہاں ہیں آجاؤ بھائی بڑی اچھی محفل سجی ہے ۔ اللہ تم سب کو اپنی حفا ظت میں رکھے آمین
چودھری عابد ہفیال اللہ تمہیں زندگی کی ساری خوشیاں عطا کرے آمین


No comments:

Post a Comment