PTI Archive

Wednesday 25 November 2015

ایک ایسی تقریر جو پاکستانی عوام کی قسمت بدل سکتی ہے


میں انتہائی مسرّت سے اعلان کرتا ہوں کہ جناب چوہدری عابد نے پبلک کے پر زور اصرار پر تشریف لانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میں ان سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ……‘‘ یہ سنتے ہی ہال تالیوں سے گونج اٹھا اور ایک پانچ, ساڑھے فٹ کا سمارٹ سا شخص، باوقار انداز میں چلتا ہوا مائیک پر آکھڑا ہوا۔ اس نے مسکرا کر سامعین کی طرف دیکھا اور ہاتھ کے اشارے سے انہیں خاموش ہونے کو کہا۔ خاموشی چھا گئی۔ چوہدری عابد نے گلا صاف کیا۔ مائیک کو برابر کیا اور حاضرین پر ایک نگاہِ ڈالتے ہوئے یوں گویا ہوا:

No comments:

Post a Comment