PTI Archive

Monday 23 November 2015

عوام کا سمندر دیکھ کر مخالفین پر شکست کا خوف طاری ہوچکا ہے..چوہدری جاویدکوثر

 بیول (بیول ڈاٹ نیٹ ) نئی آبادی موہڑہ دهمیال میں تحریک انصاف کا جلسہ ، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت، جلسہ گاہ چوہدری نثار کے حق میں نعروں سے گونجتا رہا .عوام کا سمندر دیکھ کر مخالفین پر شکست کا خوف طاری ہوچکا ہے مقررین کا خطاب
نئی آبادی موہڑہ دهمیال میں زیر اہتمام خواجہ کامران چوہدری فیصل اور جاوید بٹ ایک جلسہ منعقد ہوا جس میں چوہدری جاوید کوثر چوہدری نثارالحق حاجی جمیل حاجی اسلم اور دیگر نے شرکت کی جلسہ میں مقررین نے خطاب کرتے ہوئے ن لیگ کی حالیہ کارکردگی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جلسہ میں اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور پی ٹی آئی اور چوہدری نثارالحق کے حق میں وقتا فوقتا نہایت ہی پرجوش انداز میں نعرے لگائے اس موقع پر شیخ حمید شیخ طاہر راجہ اقبال حاجی فدا حسین امجد حسین راجہ عبدالرحمن چوہدری بلال ملک صیفور عرفان بٹ توثیق جمیل راجہ اشرف چوہدری قمر محمد اسرار ضیارب خان حاجی ذوالفقار سائیں فاضل حسن گلفراز صوفی یونس حاجی قدوس راجہ بلال استاد حافظ شاہد محمود راجہ اقبال راجہ ضیارب راجہ نزاکت راجہ صداقت راجہ امجد راجہ ساجد راجہ ظہیر راجہ ظفر راجہ نذر راجہ خالد راجہ اسد راجہ سخاوت راجہ خالد راجہ جبار جبکہ راجگان برادری سے راجہ عبدالرحمن چوہدری یاسر منظور چوہدری آصف ودیگر موجود تهے جلسہ کے اختتام پر تحریک انصاف کے راہنماؤں کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا بهی کی گئ

No comments:

Post a Comment