PTI Archive

Wednesday 25 November 2015

بڑے بڑے محلوں والو بات سنو

اقتدار والو اور بڑے بڑے محلوں والو بات سنو جتنے جھٹکے عوام کو

 بیول سے گجرخان 

بیول سے کلر

 اور بیول سے جبر 

گزشتہ اڑھائ سالوں میں سفر کے دوران لگے 
ٹوٹی پھوٹی روڈ کی وجہ سے جوآپ کی نااہلی کی وجہ سے نہ بن پائ 
ان سب جھٹکوں کا جواب پانچ دسمبر کی شام کو سورج غروب ہونے
کےساتھ ساتھ ہمیشہ کے لیے غروب ہونے والا جھٹکا آپ کو لگے گا __ انشاءالله


عوام کا اب ایک ہی نعرہ

چھکے پہ چھکا

بلے پہ ٹھپہ

No comments:

Post a Comment